Bharat Express

Pradhan Mantri Awas Yojana

پیر کو راجیہ سبھا کو مطلع کیا گیا کہ پردھان منتری آواس یوجنا (شہری) کے تحت 88 لاکھ سے زیادہ مکانات استفادہ کنندگان کو پہنچائے گئے ہیں۔

پی ایم مودی کے ساتھ بات چیت کے دوران پی ایم آواس سے فائدہ اٹھانے والی خاتون نے بتایا کہ کورونا کے دوران ان کی دکان بند ہوگئی تھی، جس کے بعد انہوں نے پردھان منتری سواندھی یوجنا کے تحت قرض لے کر دوبارہ دکان شروع کی، جس کو پہلے کے مقابلے میں  بڑے پیمانے پرچلارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ربیع کی فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں منظوری دی جا سکتی ہے۔ ربیع کی اہم فصلیں گندم، چنا، مٹر، جو وغیرہ ہیں۔ اکتوبر 2023 میں، مارکیٹنگ سیزن 2024-2025 کے لیے ربیع کی فصلوں کے ایم ایس پی میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔

پردھان منتری آواس یوجنا ہندوستان کے بے گھر شہریوں کے لیے شروع کی گئی تھی۔ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت، حکومت غریب لوگوں کو گھر بنانے میں مدد کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے