India Nepal Business Summit: نیپال میں سرمایہ کاری میں ہندوستان کے تقابلی فائدہ کو بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کیا جا سکتا: نیپال کے وزیراعظم پشپا کمل دہل عرف ‘پراچندا’
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو سیاسی یا جغرافیائی سیاسی یا اقتصادی مسائل تک محدود نہیں ہے۔
PM Modi and Nepal PM Dahal’s joint press meet: بھارت اور نیپال کے مابین سات معاہدوں کا ہوا تبادلہ، نیپال کے پی ایم نے سرحدی تنازعے کو حل کرنے کی اپیل کی
ہندوستان اور نیپال کے درمیان آج طویل مدتی بجلی کی تجارت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سے ہمارے ممالک کے پاور سیکٹر کو تقویت ملے گی۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان مذہبی اور ثقافتی رشتے بہت پرانے اور مضبوط ہیں۔ اس کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ رامائن سرکٹ سے متعلق پروجیکٹوں میں تیزی لائی جائے۔