9 Year Old Cancer Stricken Child: کینسر متاثرہ 9 سالہ معصوم بچے کو بنایا گیا ایک دن کے لئے وارانسی کا اے ڈی جی، دردناک کہانی جان کر رہ جائیں گے حیران
وارانسی میں ایک کینسرمتاثرہ بچے کو ایک دن کے لئے اے ڈی جی بنایا گیا۔ بچے کی عمر 9 سال ہے۔ ایک دن کے لئے اے ڈی جی زون بنائے گئے بچے کو پولیس اہلکاروں نے بھی سلامی دی۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔