Bharat Express DD Free Dish

PPP

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد میں بننے والی حکومت میں آزاد ارکان کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ پیپلز پارٹی نے اس وقت تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں۔

ڈان کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے مقامی رہنما سلیم خان جو قومی وطن پارٹی سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سویرا پرکاش پہلی خاتون ہیں۔ جنہوں نے بونیر سے جنرل نشست پر آئندہ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ 8 اگست یا 9 اور 10 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرکے عام انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر صدر منظوری نہ دے تو اسمبلی 48 گھنٹے بعد تحلیل ہو جائے گی۔