Bharat Express DD Free Dish

Pope francis

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ 26 اپریل کو ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز میں آخری رسومات میں شرکت کریں گی، جس میں کئی عالمی رہنماوں اور معززین کی شرکت متوقع ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم مودی نے کہاکہ پوپ فرانسس کو دنیا بھر کے کروڑوں لوگ ہمدردی، عاجزی اور روحانی ہمت کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

پوپ فرانسس نے آج پیر کی صبح (21 اپریل) کو ویٹیکن سٹی میں دنیا کوالوداع کہہ دیا۔ انہیں بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جاری خونریزی کے حوالے سے یہ تحقیقات کی جائیں کہ اسرائیلی فوج کے حملے نسل کشی کا باعث ہیں یا نہیں۔ پوپ کی جوبلی سے قبل طبع ہونے والی کتاب کے اہم اقتباسات میں یہ مطالبہ سامنے آیا ہے۔

ویٹیکن سٹی کے سربراہ پوپ فرانسس بھی آج جی7 سربراہی اجلاس کے لیے اٹلی پہنچے۔ وہاں جی7 رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے ان کا استقبال کیا۔ ان کا استقبال اٹلی کی خاتون وزیر اعظم میلونی نے کیا۔

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور ریپبلکن لیڈر مائیک جانسن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وائٹ ہاؤس نے ایسٹر کے اہم اصول کے ساتھ دھوکہ کیا  ہے اور بائیڈن کے فیصلے کو "اشتعال انگیز اور نفرت انگیز" قرار دیا ہے۔

پوپ نے کہا کہ انہوں نے براہ راست سنا ہے کہ تنازعہ میں "دونوں فریق کس طرح کا شکار ہیں۔جنگیں یہی کرتی ہیں۔ لیکن یہاں ہم جنگوں سے آگے نکل چکے ہیں۔ یہ جنگ نہیں ہے۔ یہ دہشت گردی ہے۔انہوں نے لوگوں کو دعاؤں کے لیے کہا تاکہ دونوں فریق "جذباتی اندازمیں مزید آگے نہ بڑھیں، جس کا نتیجہ ہلاکت اور موت ہے۔