Bharat Express DD Free Dish

poor air quality

دہلی اور شمالی بھارت کی کئی ریاستوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری تک گر گیا، جبکہ اے کیو آئی 372 ریکارڈ ہوا جو ’’بہت خراب‘‘ زمرے میں آتا ہے۔ اگلے 4 سے 5 دن تک سردی اور آلودگی سے کسی راحت کی امید نہیں ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے یہاں اپنے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہر طرح کی انتہاپسندی اور تشدد کی جماعت کی دوٹوک مذمت دہراتے ہوئے متعدد قومی مسائل پر گہری تشویش ظاہر کی، جن پر فوری حکومتی توجہ درکار ہے۔

دہلی-این سی آر میں آج موسم خشک ہے، مگر آلودگی اور دھند نے لوگوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ دارالحکومت اور نوئیڈا میں ہوا کامعیار ’بہت خراب‘ سطح پر بنا ہوا ہے۔ شمالی ہند میں برفباری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ جنوبی ہند میں نیا طوفان ’دتواہ‘  شدید بارش لا سکتا ہے۔

دہلی–این سی آر میں فضائی آلودگی نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے، جہاں صبح سے شام تک ہوا پہلے ہی ’سنگین‘ زمرے میں برقرار ہے۔

اس صورتحال کے پیش نظر فضائی معیار کے کمیشن (CAQM) نے گریڈیڈ ریسپانس ایکشن پلان (GRAP) کے دوسرے مرحلے (Stage-2) کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق، اتوار شام چار بجے دہلی کا ایئرکوالٹی انڈیکس (AQI) 296 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ ’خراب‘ (Poor) زمرے میں آتا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے دہلی کا فضائی معیار 201 سے 300 کے درمیان برقرار ہے۔