Bihar election 2025: پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ، بیگوسرائے سب سے آگے، شیخپورہ سب سے پیچھے
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اندازاً 60.18 فیصد پولنگ ہوئی۔ ووٹنگ کا مقررہ وقت شام 5 بجے ختم ہو گیا۔
Bihar Election Voting Live Updates: بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے تحت 64.46 فیصد پولنگ، کچھ بوتھ پر اب بھی ووٹنگ جاری
18 اضلاع کے ووٹرز 45 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان سخت مقابلہ۔ urdu.bharatexpress.com پر دیکھیں ووٹنگ سے متعلق لائیو اپڈیٹ۔





