Maharashtra CM Fadnavis: سی ایم فڑنویس کی ہدایت پر پمپری-چنچواڑ پولیس کمشنریٹ کے لیے 50 ایکڑ مختص؛ جانئے کہا بنایا جائے گاگرینڈ ہیڈ کوارٹر اور پریڈ گراؤنڈ ؟
حکومت کا ماننا ہے کہ اس زمین کے حصول سے پنپری-چنچوڑ میں پولیس بنیادی ڈھانچے کی توسیع تیزی سے ممکن ہو سکے گی۔ جدید ہیڈکوارٹر، تربیتی میدان اور دیگر سہولیات کے قیام سے نہ صرف پولیس انتظامیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ شہر میں قانون و انتظام کی صورتحال کو مزید مستحکم اور جدید خطوط پر استوار کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر سیشلز جائیں گے، قومی دن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں ہوں گے مہمان خصوصی
دورے کے دوران وزیر اعظم مودی سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمنی سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں میں جاری تعاون کا جائزہ لیں گے اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی سیشلز کی نیشنل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور وہاں مقیم بھارتی برادری کے افراد سے بھی ملاقات کریں گے۔
Bengal BJP Manifesto: بی جے پی نے جاری کیا “بھروسہ پتر” ، امت شاہ نے کہا – یہ دستاویز مغربی بنگال کے ہر طبقے کو مایوسی سے نکالنے کا راستہ
امت شاہ نے ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے عوام نے ممتا بنرجی کو ایک بار نہیں بلکہ تین مرتبہ اقتدار دیا، لیکن عوام کی توقعات پوری نہیں ہو سکیں اور ریاست میں مایوسی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: بھارت عالمی توانائی میدان میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ہماری توجہ کلین انرجی پر: پی ایم نریندر مودی
وزیراعظم نریندرمودی نے مزید کہا کہ بجلی کے شعبے، صاف توانائی اور مینوفیکچرنگ پرخصوصی توجہ کے باعث بھارت عالمی توانائی کے نقشے پر ایک نئی کہانی رقم کر رہا ہے۔اس سے قبل انہوں نے مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر کے ایک مضمون کو بھی شیئر کیا
Ravi Shankar Prasad House Fire: دہلی میں بی جے پی لیڈر روی شنکر پرساد کی رہائش گاہ میں لگی آگ، ٹل گیا بڑا حادثہ
اس واقعے میں سب سے اطمینان بخش بات یہ رہی کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کے وقت متعلقہ کمرے میں کوئی موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ رہائش گاہ میں موجود دیگر افراد بھی مکمل طور پر محفوظ بتائے جا رہے ہیں۔
G-20 Tourism Ministerial Conference : پائیدار سیاحت کے لیے سرکاری اور نجی شعبے کے درمیان تعاون ضروری ہے: گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی وزیر نے سنگاپور کے تجارت اور صنعت کے وزیر مملکت Alvin Tan Sheng Hui ہوئی سے ملاقات میں سیاحت، تعاون، پائیداری، ثقافتی تبادلے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر دو طرفہ توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔
Row erupts after HC judge calls locality in city as ‘Pakistan’’: ہائی کورٹ کے جج نے مسلم علاقے کو بتایامنی پاکستان، سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ، جواب کیا طلب
بار اور بنچ کی رپورٹ کے مطابق سی جے آئی جسٹس چندر چوڑ، جسٹس راجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہرشی کیش رائے کی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل سے اس بارے میں رپورٹ طلب کی ہے۔
Tirupati Laddu Case: لیب رپورٹ آنے کے بعد سی ایم چندرابابو نائیڈو کا بڑا بیان، کہا- ‘کسی کو نہیں بخشا جائے گا’
بھگوان تروپتی بالاجی کے مشہور پرساد لڈو بنانے میں ملاوٹ کے معاملے پر آندھرا پردیش کے سی ایم چندرابابو نائیڈو کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ سی ایم چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ اس معاملے میں شامل کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا
Jammu Kashmir Election 2024: افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو سوپور سے الیکشن لڑنے کا کیا اعلان ،جانئےکس پارٹی سے ملاٹکٹ ؟
سوپور کی سیٹ کو کسی زمانے میں علیحدگی پسند رہنما اور جماعت کے نظریاتی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو کو کسی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے،
Santosh Yadav Resigns: ہریانہ میں بی جے پی کو ایک اور جھٹکا، سابق ڈپٹی اسپیکر اور مہیلا مورچہ کی نائب صدر سنتوش یادو نے دیا استعفی
سنتوش یادو نے مزید لکھا، "ایسے وقف کارکنوں کو ۔طر انداز کیا جا رہا ہے اور ان لوگوں کو ترجیح دی جا رہی ہے جنہوں نے نہ تو پارٹی کے لیے کام کیا ہے اور نہ ہی اپنے اسمبلی حلقے کی عوام کے لیے۔





