Amit Shah over Ramlila Maidan Rally: ’’مزید پانچ سال اپوزیشن میں رہنے کے لیے تیار رہیں‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کا انڈیا بلاک پر طنز، راہل گاندھی اور کانگریس پر منفی سیاست کا الزام
امت شاہ نے منشیات کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت 31 دسمبر 2029 تک پنجاب سمیت پورے ملک کو منشیات کی لعنت سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لیے کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی ملک کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔
Democracy will survive if PM Modi goes: ’’اگر وزیراعظم مودی چلے جائیں تو جمہوریت بچ جائے گی…‘‘ کانگریس صدر کھڑگے نے بی جے پی پر ووٹ چوری کے ذریعے حکومت بنانے کا عائد کیا الزام
دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں انڈیا بلاک کی مہاریلی سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے الزام لگایا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے کے بجائے خود ہی اپنے لیے اقتدار کا انتخاب کر رہے ہیں۔
Double-Engine Govt: وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ، کہا-’’بنگال میں ترقیاتی خلا تیزی سے پُرکر رہی ہے ڈبل انجن حکومت‘‘
ہگلی میں پی ایم کسان کی 23ویں قسط جاری، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں سے بنگال کی معیشت کو نئی رفتار ملے گی۔
PM Modi in Barrackpore: ’’بنگال کی تعمیر نو کا منتر بنے گا وندے ماترم‘‘ بیرک پور کی ریلی میں وزیراعظم مودی کا بڑا اعلان، دراندازی کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ
بیرک پور(مغربی بنگال): وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ ’’وندے ماترم‘‘ نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں ایک مضبوط اور رہنما کردار ادا کیا تھا اور اب وقت آگیا ہے کہ اسے 21ویں صدی میں مغربی بنگال کی تعمیرِ نو اور ہمہ جہت ترقی کے لیے ایک منتر کے طور پر …
Priyanka Gandhi’s address at Voter Adhikar Yatra: ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ سے پرینکا گاندھی کا خطاب — ’’الرٹ ہو جائیے، اپنے ووٹ کی چوری مت ہونے دیجیے‘‘
بہار میں بی جے پی-جے ڈی یو حکومت مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بحران میں ناکام ہو کر اب اقتدار بچانے کے لیے ووٹ ہتھیا رہی ہے۔ انہوں نے دوٹوک کہا — ’’آئین نے ہر ہندوستانی کو ووٹ کا حق دیا ہے، یہ حق کوئی طاقت نہیں چھین سکتی۔‘‘





