PM Modi targets TMC: ’’ہر شخص جنگل راج کے خاتمے کا خواہاں ہے‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا ترنمول کانگریس پر سخت حملہ
وزیراعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ماہی گیروں کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کیا ہے، لیکن بنگال میں اس پر عمل درآمد رک گیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹی ایم سی حکومت مرکزی اسکیموں میں تعاون نہیں کر رہی۔
PM Modi in Assam: ڈبل انجن سرکار میں ترقی کا دھارا برہم پتر کی طرح بلا تعطل جاری، شمال مشرق کی ترقی کو ملی نئی رفتار: وزیراعظم مودی
گوہاٹی میں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کے موقع پر وزیراعظم مودی کا اظہار خیال، وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ دن صرف آسام ہی نہیں بلکہ پورے شمال مشرقی خطے کی ترقی کا جشن ہے۔





