PM Modi Criticised TMC: ’’ترنمول کانگریس نہ خود کام کرتی ہے اور نہ دوسروں کو کرنے دیتی ہے جب تک اپنا حصہ نہ لے‘‘ وزیراعظم مودی نے ممتا حکومت کو بنایا نشانہ
ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ٹی ایم سی حکومت کا واحد مقصد ترقی کو روکنا ہے۔ ان کے مطابق پارٹی نہ خود کام کرتی ہے اور نہ دوسروں کو کرنے دیتی ہے اور جب تک پارٹی کے افراد کو فنڈز میں سے اپنا ’’حصہ‘‘ نہیں ملتا، تب تک سرکاری اسکیمیں دیہات اور غریبوں تک نہیں پہنچنے دی جاتیں۔
Builders had to pay bribe for every work: بی ایم سی کی ‘رشوت والی ریٹ لسٹ’ کا ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا سے براہ راست تعلق! 2014 سے پہلے بلڈرز کو ہر کام کے لیے دینی پڑتی تھی رشوت
آپ کو بتادیں کہ ایک اخبار کی کٹنگ کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے موجودہ حکومت اور بی ایم سی کو ٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیکن یہ اخباری کٹنگ اس وقت کی ہے جب سنیل پربھو بی ایم سی کے میئر تھے





