WB Falta repoll: مغربی بنگال کے فالٹا ضمنی انتخاب میں بی جے پی کو برتری، ووٹوں کی گنتی جاری، بی جے پی کارکنان میں جشن کا ماحول
اسمبلی حلقے میں 21 مئی کو دوبارہ پولنگ کرائی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے 29 اپریل کو ہوئے اسمبلی انتخابات کے دوران بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور جمہوری عمل میں رکاوٹوں کے الزامات کے بعد ری پولنگ کا حکم دیا تھا۔
Japan’s general election: جاپان کے عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز، وزیراعظم سنائی تاکائچی کی قیادت پر ریفرنڈم قرار
جاپان کے یہ عام انتخابات نہ صرف وزیراعظم سنائی تاکائچی کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے بلکہ ملک کے اندر سیاسی استحکام یا عدم استحکام کی سمت بھی طے کریں گے۔ ایسے میں پوری دنیا کی نظریں ٹوکیو پر مرکوز ہیں، کیونکہ اس انتخاب کے نتائج جاپان کی داخلی سیاست کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر اس کے کردار پر بھی گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
Bihar Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات: 121 نشستوں پر 3 کروڑ 75 لاکھ ووٹرز کریں گے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ، پولنگ پرامن ماحول میں جاری
پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 سیٹوں پر پولنگ، 1,314 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ تمام پولنگ بوتھوں پر ویڈیو ویب کاسٹنگ ہوگی اور مراکز کے اندر موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ معذور اور بزرگ ووٹروں کے لیے وہیل چیئر، خاص ریمپ اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔





