TMC-Congress Merger: ٹی ایم سی-کانگریس انضمام کی قیاس آرائیاں بے بنیاد، صرف انڈیا اتحاد کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی: کے سی وینوگوپال
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے راجیہ سبھا انتخابات میں نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن کمیشن اور حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وینوگوپال نے مرکزی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے۔
RSS centenary year: آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا بڑا بیان، کہا- ’’نریندر مودی آر ایس ایس سے نہیں بلکہ بی جے پی سے وزیراعظم ہیں‘‘
آر ایس ایس کے صد سالہ جشن کے موقع پر موہن بھاگوت کا یہ خطاب نہ صرف تنظیم کی نظریاتی سمت کو واضح کرتا ہے بلکہ سیاست، سماج اور ثقافت کے باہمی رشتے پر بھی گہری روشنی ڈالتا ہے۔ نریندر مودی کے تعلق سے دی گئی وضاحت سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیغام کے طور پر دیکھی جا رہی ہے، جو آئندہ دنوں میں بحث کا موضوع بن سکتی ہے۔





