‘Anti-Hindu and anti-Sanatan’:ملائم سنگھ کا مجسمہ لگانے پر اکھاڑہ پریشد ناراض ، کہا ‘وہ ہمیشہ سے ہندو مخالف تھے’
اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے ہفتہ کو مہاکمبھ نگر کے سیکٹر-16 میں ملائم سنگھ یادو اسمرتی سیوا سنستھان کے کیمپ میں نصب اس تین فٹ اونچے مجسمے کا افتتاح کیا تھا۔