Swatantra Bhardwaj Appears in Court: سوتنتر بھاردواج گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش، ایک روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیجا گیا
دہلی پولیس نے سوتنتر بھاردواج کے خلاف درج ایک پرانی ایف آئی آر میں کل ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کی دفعات بھی شامل کی تھیں، اس کے علاوہ پولیس نے اس کے خلاف پوکسو ایکٹ کی دفعات کے تحت ایک نیا مقدمہ بھی درج کیا ہے
Swatantra Bhardwaj in Custody: سوتنتر بھاردواج بلندشہر سے حراست میں، جنتر منتر پر نشو آزاد کے والد سے مارپیٹ کا الزام
سوتنتر بھاردواج کی گرفتاری کے مطالبے کو لے کر کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں نے جمعہ کو دہلی کے پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر احتجاج بھی کیا تھا۔ احتجاج کے دوران CJP کے نمائندوں نے بتایا تھا کہ دہلی پولیس نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ جنتر منتر پر مظاہرے کے دوران نشو آزاد کے والد پر حملہ کرنے کے ملزم سوتنتر بھاردواج کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا جائے گا۔
Saket Court Extends Police Custody of Hotel Owner: ’دہلی میں سب چلتا ہے…‘ کہہ کر بغیر این او سی دھڑلے سے چل رہا تھا ہوٹل، ساکیت کورٹ نے ملزمان کی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کر دی
ساکیت کورٹ نے مالویہ نگر آتشزدگی معاملے میں ملزم ہوٹل مالک لوکیش بجاج کی پولیس ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کر دی ہے۔
Malviya Nagar Fire: مالویہ نگر آتشزدگی سانحہ: ہوٹل مالک چار روزہ پولیس ریمانڈ پر، تحقیقات میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
دہلی پولیس نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم کے بعد لوکیش بجاج کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے قومی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور متعدد مقامات پر تحقیقات کیں، جس کے بعد ملزم کو حراست میں لیا گیا۔ جمعرات کے روز اسے دہلی کی ایک مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے مزید تفتیش کے لیے اس کی چار روزہ ریمانڈ کی درخواست کی۔
Rohit Shetty’s house firing: روہت شیٹی فائرنگ معاملہ میں آگرہ سے گرفتار ملزم 25 فروری تک کسٹڈی میں، ممبئی کرائم برانچ نے مکوکا کورٹ میں کیا پیش
یہ واقعہ یکم فروری کی رات پیش آیا تھا، جب روہت شیٹی کے گھر کے باہر چار سے پانچ راؤنڈ فائرنگ کی گئی۔ خوش قسمتی سے روہت شیٹی یا کسی اور کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی ہے۔ کرائم برانچ مختلف ریاستوں سے گرفتاریاں کر چکی ہے اور موبائل فون، کال ڈیٹیل ریکارڈ اور دیگر شواہد کی جانچ جاری ہے۔ ملزمان کے خلاف مکوکا کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔
Atmanirbhar or America-nirbhar Bharat: ’آتم نربھر یا امریکہ نربھر بھارت؟‘ رندیپ سنگھ سرجے والا کی بھارت-امریکہ تجارتی فریم ورک پر سخت تنقید
رندیپ سرجے والا کا ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب بھارت اور امریکہ نے باہمی اور بافائدہ تجارت کے لیے ایک عبوری معاہدے کے فریم ورک کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی وسیع تر دوطرفہ تجارتی معاہدے (BTA) کے عزم کا اعادہ کیا گیا، جس کا آغاز 13 فروری 2026 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔
Prajwal Revanna Case: فحش ویڈیو معاملہ: پرجول ریونّا کو 6 دنوں کی پولیس حراست، جرمنی سے لوٹنے پر ایس آئی ٹی نے کیا تھا گرفتار
ایک ماہ پہلے کرناٹک کے ہاسن کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا، مبینہ فحش ویڈیوسامنے آنے کے بعد ملک چھوڑکرچلے گئےتھے۔ الزامات کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم نے پرجول ریونّا کوبنگلورپہنچنے پرحراست میں لے لیا تھا۔
Ghaziabad: پولیس حراست میں نوجوان کی موت، پہلے گھر والوں کو گمراہ کیا پھر ادھر ادھر دوڑایا، بعد میں کہا دلشاد مر گیا!
پولیس والوں نے پہلے کہا کہ وہ دہلی گیا ہے اور پھر بتایا کہ وجئے نگر پولیس اسے لے گئی ہے۔ دلشاد کی ماں مینا کا کہنا ہے کہ پولیس نے اسے وجئے نگر تھانے سے اندرا پورم تھانے بھیج دیا۔





