Madhya Pradesh Rape Case: مدھیہ پردیش میں نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے والوں کے مکانات کیئے گئے مسمار
عینی شاہدین کے مطابق جب ڈیمالیشن اسکواڈ بڈھولیا کے گھر پہنچا تو اس کے اہل خانہ نے حکام سے درخواست کی کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کوئی کارروائی کی جائے تاہم انتظامیہ نے غیر قانونی مکانات کو مسمار کردیا
“Nudity Shouldn’t Be Tied To Sex”: High Court Cancels Case Against Woman: خواتین کو اکثر ان کے جسم پر خود مختاری سے محروم کیا جاتا ہے، عریانیت اور فحاشی ہمیشہ مترادف نہیں: کیرالہ ہائی کورٹ
ریحانہ فاطمہ کو بری کرتے ہوئے جسٹس کوثر ایڈاپگتھ نے کہا کہ 33 سالہ کارکن کے خلاف الزامات سے یہ اندازہ لگانا ممکن نہیں کہ اس کے بچوں کو کسی حقیقی یا نقلی جنسی فعل کے لیے استعمال کیا گیا اور وہ بھی جنسی تسکین کے لیے۔





