PM Vishwakarma scheme: پی ایم وشوکرما اسکیم کے تحت 31 اکتوبر تک 1,751 کروڑ روپے کے قرضوں کو دی گئی منظوری
حکومت نے 17 ستمبر 2023 کو پی ایم وشوکرما کا آغاز کیا تھاتاکہ ان دستکاروں کو مدد فراہم کی جا سکے جو اپنے ہاتھوں اور اوزاروں سے کام کرتے ہیں۔ ان روایتی کاریگروں کو 'وشواکرما' کہا جاتا ہے اور وہ لوہار، سنار، کمہار، بڑھئی، مجسمہ ساز وغیرہ جیسے پیشوں میں ہوتے ہیں۔