Bharat Express DD Free Dish

PM Ujjwala Yojana

آسام کی حکومت نے غریبوں کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اب ریاست میں ایل پی جی سلینڈر محض 300 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست منتخب صوبوں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔

ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ہرایک کنکشن پر 2,050 روپئے خرچ کرے گی، جس سے مستفضین کومفت ایل پی جی سلینڈر کے ساتھ گیس چولہا اورریگولیٹروغیرہ بھی مفت مل سکے۔

میک اِن انڈیا: مودی نے اس فلیگ شپ پہل کا آغاز کیا تاکہ عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جائے اور بھارت کو ایک صنعتی طاقت میں بدلا جائے، جو ملک کے لیے ایک بے مثال قدم تھا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ پی ایم یو وائی کے تحت ان 9 سالوں میں 238 کروڑ سے زیادہ سلنڈروں کو ری فل کیا گیا، جو اس اسکیم کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے۔

حکومت نے کہا کہ 1 مارچ 2025 تک ملک بھر میں 10.33 کروڑ پی ایم یو وائی کنکشن ہیں اور اسکیم کے تحت سلنڈروں کی ری فلنگ گزشتہ پانچ برسوں میں دوگنا ہو گئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2023 کو یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے کہا تھا کہ حکومت نے عام لوگوں کو مہنگائی سے راحت دینے کے لیے بہت سے فیصلے کیے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید فیصلے کیے جائیں گے