Salima joins PM of two nations for lunch: سمدیگا سے ستاروں تک: سلیمہ دو ممالک کے وزرائے اعظم کے ساتھ دوپہر کے کھانے میں شامل ہوئیں
سلیمہ کی قائدانہ صلاحیتیں 2018 کے یوتھ اولمپکس میں بیونس آئرس میں نمایاں ہوئیں، جہاں انہوں نے بھارت کو چاندی کا تمغہ دلایا۔ ان کی حالیہ کامیابیوں میں 2023 کے ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی میں رانچی میں بھارتی ٹیم کی کپتانی شامل ہے۔
Indian exports to New Zealand have grown 62% since 2019: نیوزی لینڈ کیلئے ہندوستانی برآمدات میں 2019 کے بعد سے 62فیصدی کا اضافہ ریکارڈ ہوا
گزشتہ دہائی کے دوران ممالک کے درمیان تجارت بھی زیادہ مرتکز ہوئی ہے۔سال 2024میں، ہندوستان کی برآمدات کا 56.2 فیصد سرفہرست 10 اشیاء کے حساب سے تھا، اس کے برعکس، 2019 میں، 48 فیصد برآمدات سرفہرست 10 زمروں سے آئیں۔
PM Modi and New Zealand PM visit Gurudwara: پی ایم مودی نے کیوی ہم منصب کے ساتھ رکاب گنج گرودوراہ کا کیا دورہ،خالصتانی مسئلے پر دونوں رہنماوں میں ہوئی بات
وزرائے اعظم نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مسلسل تجارت اور سرمایہ کاری کے بہاؤ کا خیرمقدم کیا اور دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے امکانات کا مزیدبغور جائزہ لینے پر زور دیا ۔ انہوں نے دونوں طرف کے کاروباروں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ روابط استوار کریں۔
New Zealand: کورونا سے جنگ، کساد بازاری کا خدشہ، کرائسٹ چرچ کی مسجد پر فائرنگ… چیلنجوں سے بھرا دور… اب جیسنڈا آرڈرن نے کیاوزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
جیسنڈا آرڈرن نے وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد اپنے دور کو چیلنجنگ قرار دیا ہے۔ جیسنڈا آرڈرن 7 فروری تک لیبر پارٹی کی سربراہ کے طور پر عہدہ چھوڑ دیں گی۔





