PM Modi’s New Urban India: Growth & Inclusion: نئے شہری ہندوستان کا سفر: وزیرِاعظم مودی کے دور میں شہری ترقی کی نئی داستان
وزیرِاعظم مودی کے وژن کے تحت آج کے ہندوستانی شہر جدیدیت، خود اعتمادی اور شمولیت کا امتزاج بن چکے ہیں، جہاں ہر اینٹ، ہر سڑک اور ہر گھر ایک نئے بھارت کی تعمیر کا حصہ ہے۔
Modi Story: جب پی ایم مودی نے ہندوستانی صنعت کاروں کے ساتھ مل کر کی سرمایہ کاری کی اپیل
پی ایم مودی جاپان کا دورہ مکمل کر چکے ہیں۔ انہوں نے جاپان میں مختلف میٹنگز میں شرکت کی۔ ان کے دورے کے دوران ہندوستان اور جاپان کے درمیان کئی شعبوں میں شراکت داری کے بارے میں بات چیت ہوئی ہے، جیسے کہ آنے والے پانچ سالوں میں پانچ لاکھ کاریگر دونوں ملکوں میں روزگار کے لیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی چندریان-5 مشن میں ہندوستان اور جاپان مل کر اسے انجام دیں گے اور خلا کی دنیا میں نئی بلندیاں حاصل کریں گے۔
PM Modi’s Biofuel Vision Driving Green Growth: ’’پی ایم مودی کا بایو فیول وژن سبز انقلاب کو دے رہا ہے فروغ‘‘، ہردیپ سنگھ پوری نے کہا-اس سے دیہات میں بڑھا روزگار
ہردیپ سنگھ پوری نے لکھا کہ ’’یہ نہ صرف کسانوں کی آمدنی بڑھا رہا ہے بلکہ دیہی علاقوں میں روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے۔‘‘
Amit Shah: ’’وزیر اعظم مودی کا ہیلتھ کیئر وژن غریبوں کی زندگیوں کو بدل رہا ہے‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے بنگلورو میں کیا میڈیکل کالج کا افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز بنگلورو کے نواحی علاقے ناگرور ادیچنچناگیری یونیورسٹی اور بی جی ایس میڈیکل کالج اور اسپتال کے نئے کیمپس کا افتتاح کیا۔





