PM Modi’s France visit: وزیر اعظم مودی نے اے آئی ایکشن سمٹ میں کہا- “انسانیت کے لئے ضروری ہے اے آئی “
وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس میں اے آئی ایکشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کی اہمیت اور اس کے خطرات اور سلامتی پر گہرائی سے غور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔





