Tejashwi Yadav on PM Modi’s Bihar visit: تیجسوی یادو نے پی ایم مودی کے بہار دورے سے پہلے پوچھے سوال، کہہ دی یہ بڑی بات
پی ایم نریندر مودی 20-21 جون کو بہار، اڈیشہ اور آندھرا پردیش کے دورے پر ہوں گے۔ 20 جون کو پی ایم مودی بہار کے بعد اڈیشہ کا بھی دورہ کریں گے۔ 21 جون کو وہ بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر بڑے پیمانے پر یوگا پروگرام میں حصہ لیں گے۔ وہ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔





