Bharat Express DD Free Dish

PM Modi Speech

وزیر اعظم کے خطاب کو ماہرین نے موجودہ عالمی تجارتی دباؤ اور گھریلو پیداوار کے فروغ کی کوششوں کے تناظر میں اہم قرار دیا ہے۔ ان کے بیانات سے واضح ہے کہ حکومت مستقبل کی اقتصادی چنوتیوں سے نمٹنے کے لیے لوکل انڈسٹری اور مقامی مصنوعات پر زور دے رہی ہے۔

گھانا وزیراعظم کے 2 سے 9 جولائی کے پانچ ممالک کے دورے کا پہلا پڑاؤ ہے، جس میں وہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ارجنٹینا، برازیل، اور نمیبیا کا بھی دورہ کریں گے۔ یہ گزشتہ 30 برسوں میں کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا گھانا کا پہلا دورہ ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا ’’میں سب سے پہلے ہندوستانی کی فوج، خفیہ ایجنسیوں اور ہمارے سائنس دانوں کو ہر ہندوستانی کی جانب سے سیلیوٹ کرتا ہوں۔‘‘

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ "ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ  کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔

میں آپ میں سے آتا ہوں، میں آپ کے بیچ سے نکلا ہوں، میں آپ کےلیے جیتا ہوں۔ اگر مجھے خواب بھی آتا ہے، تو آپ کے لیے آتا ہے، اگر میں پسینہ بھی بہاتا ہوں تو آپ کےلیے بہاتا ہوں، اس لیے نہیں کہ آپ نے مجھے ذمہ داری دی ہے، میں اس لیے کررہاہوں کہ آپ میرے پریوار جن ہیں اور آپ کے خاندان کےممبر کے ناطے میں آپ کے کسی دکھ کو دیکھ نہیں سکتا ہوں۔

وزیر اعظم مودی نے لال قلعہ پر اپنے خطاب میں خاندانی سیاست پر بھی حملہ کیا۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ وزیر اعظم کو قومی دن اور سیاسی تقریب میں فرق نہیں معلوم۔

ہماری پہلی میعاد کے آغاز میں ہندوستان عالمی معیشت میں دسویں نمبر پر تھا۔ جب آپ نے مجھے پی ایم کے بطور ذمہ داری دی تب ہم دس نمبر پر تھے۔ دوسری مدت میں، ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گئی ۔اور آج  بین الاقوامی ایجنسیاں بھی کہہ رہی ہیں کہ ہندوستان میں انتہائی غربت بھی ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔