PM Shaurya Yatra: شوریہ یاترا کے دوران وزیراعظم مودی نے بجایا ڈمرو، سومناتھ سوابھیمان پَرو کے تحت ہزار سالہ حوصلے کی قومی یادگاری تقریب
شوریہ یاترا سومناتھ سوابھیمان پرو کے تحت منعقد ایک علامتی جلوس ہے، جو اُن جرأت مندانہ قربانیوں اور ناقابل تسخیر روح کی نمائندگی کرتا ہے، جن کی بدولت سومناتھ نے صدیوں کی آزمائشوں کے باوجود اپنی شناخت برقرار رکھی۔





