PM Modi Rally in Delhi: ’میں بھی اپنے لئے شیش محل بنا سکتا تھا، لیکن…‘ دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے وزیراعظم مودی نے کیجریوال پرنام لئے بغیرکیا بڑا حملہ
وزیراعظم نریندرمودی نے 2025 کے ہندوستان کے ترقیاتی اور مستقبل کے منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی کے دوران اپنے تجربات اورغریبوں کے لئے کی گئی کوششوں کوبھی شیئرکیا۔