PM Modi Recounts the History of ‘Joda Sahib’: وزیر اعظم مودی نے ’جوڑا صاحب‘ کی تاریخ بیان کی، بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں سے پٹنہ صاحب جانے کی اپیل
وزیر اعظم مودی نے ’جوڑا صاحب‘ کی تاریخ بیان کی اور بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں سے پٹنہ صاحب جانے کی اپیل کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عظیم سکھ گروؤں نے پوری انسانیت کو خدمت، بہادری، مساوات اور ہمدردی کا پیغام دیا ہے۔
Vipul Amrutlal Shah On PM Modi Message: وزیر اعظم مودی کی معاشی اپیل کو فلمساز وپل شاہ کی حمایت، ”گورنر“ کا ذکر کرتے ہوئے کہا- حب الوطنی ذمہ داری بھی…
وپل شاہ نے اپنی پروڈکشن کمپنی ”سن شائن پکچرز“ کے ذریعے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر اعظم کی اپیل کی تائید کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ وہ وزیر اعظم مودی کی تشویش سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ایندھن کے استعمال میں بچت اور سونے کی خریداری میں احتیاط جیسے آسان مشورے دراصل بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر اور معاشی استحکام کو محفوظ رکھنے سے جڑے ہوئے ہیں۔
Yoga session at UN creates Guinness World Record: یواین کے ہیڈکوارٹر پر پی ایم مودی کی قیادت میں ’یوگا سیشن‘ نے ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ بنایا
بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں یوگا ڈے پروگرام کی قیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے یوگا بھی کیا۔ اس پروگرام میں 180 ممالک سے تقریباً آٹھ ہزار افراد نے شرکت کی۔ جس کی وجہ سے اس تقریب نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا۔
New Parliament Building Inauguration:چار منزلہ عمارت، 1,272 اراکین کے بیٹھنے کی گنجائش
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی بات کریں تو لوک سبھا میں 888 سیٹیں ہیں اور وزیٹرس گیلری میں 336 سے زیادہ لوگوں کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔ نئی راجیہ سبھا میں 384 نشستیں ہیں اور وزیٹرز گیلری میں 336 سے زیادہ لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے





