Chandrayaan-3: ‘چندریان-3 کے لیے اگلے 13-14 دن بہت اہم’، اسرو نے کہا – مشن کے 3 میں سے 2 مقاصد مکمل
اسرو کے سربراہ نے چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ اور بنگلورو میں اسرو کے کنٹرول سینٹر میں پی ایم مودی کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ اور ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے ہم بہت خوش ہیں۔
PM Modi ISRO Visit: پی ایم مودی نے بنگلورو میں دیا جئے وگیان-جئے انوسندھان کا نعرہ، تھوڑی دیر میں اسرو کے سائنسدان سے کریں گے ملاقات
ہندوستان نے چاند کے جنوبی قطب پر قدم رکھ کر تاریخ رقم کی ہے۔ جس کی بازگشت پوری دنیا میں ہے۔ 23 اگست کی شام 6 بج کر 40 منٹ پر جیسے ہی چندریان 3 چاند پر اترا، پوری دنیا جشن میں ڈوبی ہوئی تھی۔