PM Modi Holds Grand Roadshow in Ahmedabad: وزیر اعظم مودی نے احمدآباد میں کیا روڈ شو، 5400 کروڑ سے زیادہ کے منصوبوں کو قوم کے نام کریں گے وقف
ہنسل پور میں وزیراعظم ہائبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کی مقامی پیداوار کا افتتاح کریں گے اور بھارت میں تیار کی گئی بیٹری الیکٹرک گاڑیوں (BEVs) کی 100 ممالک کو برآمدات کا باضابطہ آغاز کریں گے۔
PM Modi Lands in Ahmedabad: گجرات کے دو روزہ دورے پر احمدآباد پہنچے وزیر اعظم مودی، گورنر اور وزیر اعلیٰ نے کیا پرتپاک استقبال
وزیراعظم ہنسل پور میں ہائبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کی مقامی پیداوار کا آغاز کریں گے اور 100 ممالک کو بیٹری الیکٹرک گاڑیوں (BEVs) کی برآمدات کا جھنڈی دکھا کر آغاز کریں گے۔





