Somnath Swabhiman Parv: وزیراعظم نریندر مودی نے سومناتھ مندر میں دیکھا شاندار ڈرون شو، جدید ٹیکنالوجی اور قدیم عقیدے کا منفرد سنگم
وزیراعظم مودی نے مندر احاطے میں منعقد ڈرون شو کو جدید ٹیکنالوجی اور قدیم عقیدے کا حسین امتزاج قرار دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈرون شو کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سومناتھ سوابھیمان پَرو کے مقدس موقع پر مندر احاطے میں شان و شوکت اور روحانیت سے بھرپور ڈرون شو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔
PM to inaugurate new Vidhan Sabha building: وزیراعظم نریندر مودی کل چھتیس گڑھ کی نئی اسمبلی عمارت کا کریں گے افتتاح، 14 ہزار260 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا بھی رکھیں گے سنگ بنیاد
ریاست کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر سڑک، توانائی، صنعت، صحت اور دیہی ترقی کے شعبوں میں کئی بڑے منصوبوں کا آغاز ہوگا اور نئی اسمبلی عمارت جدید، ماحول دوست اور ریاست کی ثقافتی شناخت کی عکاس ہوگی۔





