PM Modi in Durgapur, West Bengal: پی ایم مودی نےمغربی بنگال کے درگاپور میں 5,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا رکھا سنگ بنیاد اورکیا افتتاح
وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ درگاپور اور رگھوناتھ پور کے بڑے اسٹیل اور پاور پلانٹس کو جدید ٹیکنالوجی سے بہتر بنایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سہولیات میں تقریباً 1,500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
PM Modi Targets TMC: وزیر اعظم مودی نے درگاپور میں خطاب کرتے ہوئے ٹی ایم سی پر سادھا نشانہ، کہا-بنگال میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ تشویش ناک
پی ایم مودی نے بنگال کے ووٹروں کو متنبہ کیا کہ ریاست کی ترقی صرف تبھی ہو سکتی ہے، جب بی جے پی اگلے سال کے ریاستی اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے۔





