PM Modi Degree: وزیر اعظم مودی کی ڈگری تنازعہ: دہلی یونیورسٹی نے کہا- محض سنسنی پھیلانے کی کوشش، ہائی کورٹ نے دیا تین ہفتوں کا وقت
وزیر اعظم مودی کی تعلیمی ڈگری سے متعلق معلومات کو عوامی کرنے کے مطالبے پر دہلی ہائی کورٹ میں جاری قانونی سماعت کے دوران دہلی یونیورسٹی نے اپنا واضح موقف پیش کیا ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے عدالت میں کہا گیا کہ اس معاملے کو بلاوجہ اچھالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس کا مقصد محض سنسنی پھیلانا ہے، نہ کہ کسی حقیقی عوامی مفاد کا تحفظ۔
PM Modi Degree Case: گجرات یونیورسٹی ہتک عزت معاملے میں سنجے سنگھ کو جھٹکا، سپریم کورٹ میں عرضی خارج، پی ایم کی ڈگری سے متعلق ہے معاملہ
وزیراعظم نریندر مودی کی ڈگری سے متعلق سنجے سنگھ اور اروند کیجریوال نے گجرات یونیورسٹی پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ اسے لے کر ہی ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا گیا۔
PM Modi Degree Row Sharad Pawar: پی ایم ڈگری تنازعہ ،شرد پوار نے بتایا سیاسی معاملہ تو دہلی کے ایل جی نے کہا، آئی آئی ٹی سے ڈگری کے بعد بھی لوگ جاہل
شرد پوار پہلے ہی گوتم اڈانی کے معاملے پر اپنی مختلف رائے رکھ کر اپوزیشن پارٹیوں کے ایک بڑے مسئلے کو پس پشت ڈال چکے ہیں۔ ساتھ ہی اب پی ایم کی ڈگری کے تنازع پر انہوں نے کہا کہ آج مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کس کی ڈگری ہے





