India’s Drone Destination plans: وزیراعظم مودی نے تمام شعبوں میں ڈرون کے استعمال کو فروغ دیا، یورپ میں داخلے کے لیے ڈرون ڈیسٹی نیشن کا قبرص میں ذیلی ادارہ قائم کرنے کا منصوبہ
بھارت کی نمایاں ڈرون ٹیکنالوجی اور تربیتی کمپنیوں میں سے ایک، ڈرون ڈیسٹینیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں اپنی سرگرمیوں کے لیے سائپرس میں ایک ذیلی ادارہ قائم کرے گی۔ یہ ادارہ ڈرون کی ترقی، خدمات، تربیت اور ڈرون اسپورٹس پر توجہ دے گا۔
Amit Shah congratulates PM Modi: قبرص کے سب سے بڑے اعزاز سے نوازے جانے پر وزیر داخلہ امت شاہ نے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی کو قبرص کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف مکاریوس سوم‘‘ سے نوازا گیا ہے۔
NSE-Cyprus Stock Exchange: آشیش چوہان نے NSE-Cyprus Stock Exchange معاہدے کی تعریف کرنے پر وزیر اعظم مودی کا ادا کیا شکریہ
قبرص میں بزنس گول میز میٹنگ میں پی ایم مودی نے گفٹ سٹی کو ایک ابھرتے ہوئے عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر اجاگر کیا۔
Cypriot leader touches PM Modi’s feet: قبرص کی ایک خاتون لیڈر نے وزیر اعظم مودی کے پاؤں چھو کر کیا ان کا احترام، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا، جب وزیر اعظم مودی قبرص کے صدر نکوس کے ساتھ ملک کے تاریخی جنگ بندی لائن کے علاقے کا دورہ کر رہے تھے۔
PM Modi said that Cyprus has been a trusted partner for India: ہندوستان اور قبرص کے درمیان باہمی تجارت 150 ملین امریکی ڈالر تک پہنچی: وزیر اعظم نریندر مودی
پی ایم مودی نے کہا، "پچھلی دہائی میں ہندوستان دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے اور آنے والے وقت میں ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی طرف بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
PM Modi arrives in Cyprus: قبرص پہنچے وزیر اعظم مودی، صدر نیکوس نے ایئرپورٹ پر کیا استقبال
پی ایم مودی صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس کی دعوت پر قبرص کا دورہ کر رہے ہیں اور تقریباً 100 عہدیداروں کا ایک بڑا وفد بھی ان کے ساتھ ہے۔





