PM Modi Ethiopia Visit: ایتھوپیا کی بھارت کے ساتھ دوستی کو فروغ دے گی وزیرِ اعظم مودی کا یہ تاریخی دورہ، وزیرِ اعظم نے شیئر کیا ویڈیو، دیکھیں اہم جھلکیاں
وزیر اعظم مودی کا ایتھوپیا کا دورہ نہایت کامیاب اور بامقصد ثابت ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے باہمی رشتے ایک نئی بلندی تک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیا، جسے عوام کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
PM Modi Oman Visit: وزیرِ اعظم مودی ایتھوپیا کے بعد عمان پہنچے، بھارت–عمان تعلقات مزید مضبوط ہونے کی امید
وزیرِ اعظم نریندر مودی ایتھوپیا کے بعد دو روزہ سرکاری دورے پر عمان پہنچ گئے ہیں۔ یہ ان کے تین ملکی غیر ملکی دورے کا تیسرا اور آخری مرحلہ ہے۔ وزیرِ اعظم 17 اور 18 دسمبر کو عمان میں قیام کریں گے، جہاں وہ سلطانِ عمان ہیثم بن طارق سے ملاقات کر کے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
PM Modi Three Nation Visit: وزیراعظم مودی کا تین ممالک کا دورہ، مغربی ایشیا اور افریقہ میں بھارت کی برآمدات میں اضافہ ممکن: فِیو
وزیراعظم مودی کا 15 سے 18 دسمبر تک اردن، ایتھوپیا اور عمان کا مجوزہ دورہ بھارت کے بین الاقوامی تجارت کو وسعت دینے اور اقتصادی شراکت داریوں کو مضبوط کرنے کے ایک بڑے قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ فیو نے جمعہ کو کہا کہ یہ دورہ مغربی ایشیا اور افریقہ میں بھارت کی اقتصادی موجودگی کو نئی رفتار دے گا۔
PM Modi And G20 Leaders Summit : جی-20 میں جنوبی افریقہ کی حمایت کے لیے عوام نے وزیراعظم مودی کا ادا کیا شکریہ، وزیراعظم کی قیادت کو افریقی عوام نے بھرپور سراہا
حال ہی میں جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں منعقدہ جی-20 سربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت کو جنوبی افریقہ کے عوام نے بھرپور سراہا ہے۔ سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے وزیراعظم مودی کے لیے تشکر اور تعریف کے پیغامات کی بھرمار دیکھنے میں آئی، جہاں کئی صارفین نے انہیں جی-20 سمِٹ کا ’ایم وی پی‘ قرار دیا اور جنوبی افریقہ کے لیے ان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
PM Modi Posting Pictures of IBSA : ’انسٹی ٹیوشنل ریفارمز اب اختیاری نہیں، ضروری ہیں‘، آئی بی ایس اے کی تصاویر پوسٹ کرکے وزیراعظم مودی نے کہا- ’ہمارا رشتہ دل سے جڑا ہوا ہے‘
وزیراعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں منعقدہ جی20 لیڈرز سمٹ کے تیسرے سیشن سے خطاب کیا۔ اس کے بعد وزیراعظم مودی نے اتوار کو بھارت۔برازیل۔جنوبی افریقہ ڈائیلاگ فورم (آئی بی ایس اے) لیڈرز سمٹ میں حصہ لیا۔
PM Modi Highlights Gujarat Green Initiatives In Mann Ki Baat : وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ میں گجرات کی ماحولیاتی کاوشوں کو سراہا، ریاست نے قدرتی وسائل کے تحفظ میں قائم کی نمایاں مثال
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں گجرات کی ماحولیاتی کاوشوں کی بھرپور تعریف کی، خاص طور پر کَچھ کے علاقے میں جاری گرین منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے قدرتی وسائل کے تحفظ میں نمایاں مثال قائم کی ہے۔
‘Modi san welcome’ chants by people as PM reaches Sendai: ’ویلکم ٹو جاپان، مودی سان!‘ – سینڈائی پہنچنے پر وزیراعظم نریندر مودی کا مقامی باشندوں اور بھارتی کمیونٹی نے کیا شاندار استقبال
اقتصادی سلامتی بھارت اور جاپان کے تعاون کا ایک اہم ستون ہے، جس میں سیمی کنڈکٹرز، مصنوعی ذہانت، اہم معدنیات اور صاف توانائی شامل ہیں۔ بھارت کے لیے اس شراکت داری سے جدید ٹیکنالوجی تک رسائی، سپلائی چین کی مضبوطی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جو دونوں ممالک کے تزویراتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔





