Bharat Express DD Free Dish

pm kisan samman nidhi

مرکزی حکومت کسانوں کے مفاد میں کئی طرح کی اسکیمیں چلا رہی ہے۔ انہی میں پی ایم کسان سمان ندھی اسکیم بھی شامل ہے، جس کی تعریف کرتے ہوئے مستفید کسانوں نے کہا کہ یہ اناج پیدا کرنے والے کسانوں کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے۔

مرکزی حکومت نے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کو 2030-31 تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کی 23ویں قسط جاری کی تھی۔ اس قسط کے تحت ملک بھر کے 9.44 کروڑ سے زائد کسان خاندانوں کے بینک کھاتوں میں ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) کے ذریعے 18,880 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم منتقل کی گئی۔

سرکاری اعداد وشمارکے مطابق پی ایم-کسان اسکیم کے آغاز سے اب تک 22 قسطیں جاری کی جا چکی ہیں اورملک بھر کے 11 کروڑ سے زائد کسانوں کو مجموعی طور پر 4.28 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی مالی مدد فراہم کی جا چکی ہے۔اس پروگرام کی براہ راست پردھان منتری کسان سمرِدھی کیندروں اور پرائمری ایگریکلچر کریڈٹ سوسائٹیز میں دکھائی جائیں گی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پی ایم کسان یوجنا کے آغاز سے اب تک 22 قسطیں جاری کی جا چکی ہیں، جن کے ذریعے ملک بھر کے 11 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو مجموعی طور پر 4.28 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کی مالی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 20 جون کو مغربی بنگال کے تارکیشور سے پردھان منتری کسان سمان ندھی (PM-KISAN) اسکیم کی 23ویں قسط جاری کریں گے۔ اس موقع پر ملک بھر کے 9.44 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں مجموعی طور پر 18,880 کروڑ روپے کی مالی امداد براہِ راست منتقل کی جائے گی۔

وزیر اعظم کسان سمان ندھی کی 22ویں قسط 13 مارچ 2026 کو جاری کی جائے گی۔ مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کو یہ معلومات دی۔ اس قسط میں 2.15 کروڑ سے زائد خاتون کسانوں کو بھی مالی مدد دی جائے گی۔

وزیر اعظم نے قدرتی زراعت کو اپنے دل کے قریب قرار دیتے ہوئے سمٹ اور نمائش کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ نمائش میں کئی نوجوان کسانوں سے ملاقات ہوئی، جن میں کوئی میکینیکل انجینئر ہے، کوئی پی ایچ ڈی ہولڈر اور کوئی ناسا چھوڑ کر زراعت کر رہا ہے اور دوسروں کو تربیت دے رہا ہے۔

وزیر اعظم مودی کے تمل ناڈو کے دورے میں 19 نومبر کو کوئمبٹور میں ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ شامل ہونے کی امید ہے، جہاں وہ کسانوں کی انجمنوں کے زیر اہتمام ایک پروگرام سے خطاب کریں گے

پرادھان منتری کسان سممان ندھی یوجنا (PM-Kisan) کے تحت کسانوں کو سالانہ 6,000 روپے کا فائدہ ملتا ہے۔ ملک بھر کے کسان 21ویں قسط کا انتظار کر رہے ہیں۔