Pradhanmantri dhan dhanya krishi yojna: بلاسپور کے کسانوں کے لیے خوشخبری، پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت ملک میں کئی فلاحی اور فائدہ مند اسکیمیں چلا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج وزیر اعظم نے’’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘‘ کا آغاز کیا ہے۔
Farmers Hail PM Modi for Dhan-Dhaanya Yojana: ’’پردھان منتری دھن-دھانیا کرشی یوجنا ‘‘ سے 1.7 کروڑ کسانوں کو ہوگا 24,000 کروڑ روپے کا فائدہ، جھارکھنڈ-بہار کے کسانوں نے ادا کیا وزیر اعظم مودی کا شکریہ
کسان سنتوش کشواہا نے کہا کہ پی ایم مودی کی طرف سے لائی گئی 24 ہزار کروڑ کی اس اسکیم سے کسانوں کی کئی پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔





