Qatar Airways Flight Emergency Landing at Ahmedabad : دوحہ سے ہانگ کانگ تک ہنگامہ! قطر ایئرویز کی فلائٹ کی احمد آباد میں ہنگامی لینڈنگ
گجرات کے احمد آباد ہوائی اڈے پر 14 اکتوبر کو ایک بڑا سانحہ اس وقت ٹل گیا جب قطر ایئرویز کی دوحہ سے ہانگ کانگ جانے والی فلائٹ کیو آر 816 میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ احتیاط کے طور پر طیارے کو احمد آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرانی پڑی۔ فلائٹ آج سہ پہر بحفاظت لینڈ کر گئی اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔
Ahmedabad plane crash: “جان گنوانے والوں کی کہانیاں دیکھنا دل دہلا دینے والا ہے”… احمد آباد طیارہ حادثے پر شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کا بیان
ٹاٹا گروپ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ہر مسافر کے خاندان کو 1 کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ زخمیوں کے تمام طبی اخراجات بھی ٹاٹا گروپ اٹھائے گا۔





