Hajj begins in Saudi Arabia on June 4: سعودی عرب میں حج کی شروعات 4 جون سے، میدان عرفات میں جدید فیلڈ اسپتال اور جدید حفاظتی انتظامات کا افتتاح
سعودی عرب میں حج 4 جون سے شروع ہوگا۔ میدان عرفات میں 100 بستروں والا جدید فیلڈ اسپتال اور اسمارٹ ہیلتھ بریسلٹ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے تاکہ حاجیوں کی صحت اور سیکورٹی بہتر ہو





