Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ڈاکٹروں کو تجویز کردہ ادویات کے خطرات کے بارے میں مطلع کرنے کا حکم دینے والی درخواست کو مسترد کر دیا
ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1945 ادویات کے مینوفیکچرر یا اس کے ایجنٹ کو پابند کرتا ہے کہ وہ صارفین اور فارمیسی کو دوائیوں کے مضر اثرات کا انکشاف کرنے والا پیکیج فراہم کرے۔
Delhi High Court Rejected: ہائی کورٹ نے کلاس رومز میں اے سی کے چارج پرپابندی کا مطالبہ مسترد کر دیا
بنچ نے کہا کہ اسکولوں کا انتخاب کرتے وقت والدین کو اپنے بچوں کو اسکول میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور ان کی لاگت کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔ اس طرح کی سہولیات فراہم کرنے کا مالی بوجھ صرف اسکول انتظامیہ پر نہیں ڈالا جا سکتا۔
Lok Sabha Elections 2024: دہلی ہائی کورٹ میں پی آئی ایل دائر، جیل میں بند لیڈروں کو لوک سبھا انتخابات میں وی سی کے ذریعے مہم چلانے کی اجازت دینے کا مطالبہ
دہلی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست قانون کے آخری سال کے طالب علم امرجیت گپتا نے دائر کی ہے۔ یہ پی آئی ایل ایڈوکیٹ محمد عمران احمد کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔
Supreme Court dismisses PIL seeking steps to stop religious conversions: تبدیلی مذہب کی عرضی دیکھ کر سپریم کورٹ ہوا ناراض، کہا- ہر کوئی لے کر آجاتا ہے اس طرح کا پی آئی ایل
عرضی میں اس طرح کے کنورزن کو روکنے کے لیے مرکز اور ریاستوں کو سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی گئی تھی۔