Clashes in Southern Philippines: جنوبی فلپائن میں جھڑپوں میں 11 افراد ہلاک، 5 زخمی
MILF نے جنوبی فلپائن میں کئی دہائیوں سے جاری خونریز تنازعات کو ختم کرتے ہوئے 2014 میں حکومت کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ امن معاہدے نے مسلم منڈاناؤ میں بنگسامورو خود مختار علاقے کے قیام کی راہ ہموار کی۔2019 سے اب تک 26,000 سے زیادہ MILF جنگجوؤں کو ریٹائر کیا جا چکا ہے۔
Philippines Fire: فلپائن میں چار منزلہ عمارت میں بھڑک اٹھی آگ، 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے۔ 21 سالہ مرد موٹرسائیکل ڈرائیور اور اس کے ساتھی مسافروں میں سے ایک 68 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ جبکہ تیسرا موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔
Banned terrorist organizations are recruiting new cadres: کالعدم دہشت گرد تنظیم خالصتان ٹائیگر فورس کی سرگرمیوں کو انجام دینے کی کوشش، ہندوستان میں مسلسل نئے کیڈرز کی ہو رہی ہے بھرتی
گزشتہ سال 20 اگست کو این آئی اے نے کے ٹی ایف کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
Philippines:فلپائن میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہو ئی
این ڈی آر آر ایم سی نے مرکزی لوزون جزیرے پر بیکول کے علاقے میں مرنے والوں کی تعداد پانچ، وسطی فلپائن میں دو اور جنوبی فلپائن میں 10 ہوگئی ہے
ستمبر میں فلپائن میں بے روزگاری کی شرح 5 فیصد تک گر ی
بھارت ایکسپریس / 8 نومبر : فلپائن میں بے روزگاری کی شرح اگست میں 5.3 فیصد کے ریکارڈ سے کم ہوکر ستمبر میں 5 فیصد رہ گئی۔ یہ اطلاع منگل کو جاری سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، فلپائن کے شماریاتی اتھارٹی (PSA) اعداد و شمار سے پتہ چلتا …
Continue reading "ستمبر میں فلپائن میں بے روزگاری کی شرح 5 فیصد تک گر ی"
فلپائن میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
فلپائن کے صوبے ماگوئینڈاناؤ کے کئی شہروں میں رات بھر ہونے والی شدید بارش کے بعد جمعہ کے روز کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکار نے ابتدائی رپورٹز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اموات ڈوبنے یا لینڈ سلائیڈنگ …
Continue reading "فلپائن میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ"