Protests in Sindh Against Inflation: مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام کا انوکھا احتجاج، کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے لوگ
نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان (این ٹی یو ایف) اور ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن (ایچ بی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے کراچی میں مشترکہ احتجاج کیا، جس میں مزدوروں، سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے شرکت کی۔





