E20 Petrol: ’’ای-20 پٹرول سے مائلیج میں 3 سے 5 فیصد کمی ممکن، مگر فوائد کہیں زیادہ‘‘ وزارت پیٹرولیم نے ای-20 ایندھن کو ماحول دوست اور انجن کے لیے بتایا بہتر
وزارت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ای-20 پٹرول کے استعمال سے بعض گاڑیوں کی مائلیج میں 3 سے 5 فیصد تک کمی آسکتی ہے، لیکن اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ صرف مائلیج کو معیار نہیں بنایا جاسکتا، کیونکہ ای-20 ایندھن کئی اہم فوائد بھی فراہم کرتا ہے۔
Ethanol Blending Programme: ایتھنول ملا پٹرول پروگرام سائنسی بنیادوں پر مبنی، سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت پیٹرولیم
سوشل میڈیا پر گمراہ کن دعووں کی تردید۔ حکومت کا ایتھنول بلینڈنگ پروگرام کی مسلسل نگرانی کا دعویٰ۔ انجن خراب ہونے، چیونٹیوں کی موجودگی اور انشورنس سے متعلق حکومت نے افواہوں کی تردید کی۔
Crude oil sufficient in country: ’’ملک میں خام تیل کی کوئی کمی نہیں، معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں پٹرول پمپ‘‘ : وزارت پیٹرولیم کی یقین دہانی
وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس میں جوائنٹ سکریٹری (مارکیٹنگ و آئل ریفائنری) سجاتا شرما نے اس حوالے سے کہا کہ خام تیل وافر مقدار میں دستیاب ہے اور تمام ریفائنریاں اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا: ’’خام تیل کافی مقدار میں موجود ہے۔ تمام ریفائنریاں اپنی زیادہ سے زیادہ صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ہمارے پٹرول پمپ معمول کے مطابق چل رہے ہیں اور کہیں بھی ایندھن ختم ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔‘‘





