Russia Ukraine War—Donald Trump 28 Point Peace Plan : ٹرمپ کا 28 نکاتی امن منصوبہ، زیلنسکی نے کہا- یوکرین کو لینا ہوگا مشکل فیصلہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین تنازع کے درمیان 28 نکاتی امن منصوبہ تیار کیا ہے۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ ملک کو اب خودمختاری اور حمایت کے درمیان مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے۔





