Modi Govt Announces Relief for Karnataka Mango Farmers: مودی حکومت نے گرتی قیمتوں سے پریشان کرناٹک کے آم کے کسانوں کے لیے معاوضے کا کیا اعلان کیا، وزیر خوراک پرہلاد جوشی نے ادا کیا پی ایم مودی کا شکریہ
مرکزی خوراک، عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کرناٹک میں آم کے کسانوں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی پر مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔





