Shankar Mahadevan Lauds Operation Sindoorآئی پی ایل کے فائنل میں شنکر نے آپریشن سندور کو کیا سلام، گایا ”سنو غور سے دنیا والوں۔۔
شنکر اور ان کے بیٹوں نے "سنو غور سے دنیا والوں" کے علاوہ دیگر حب الوطنی کے گانوں کا ایک سلسلہ پیش کیا، جن میں "اے وطن میرے وطن"، "کندھوں سے ملتے قدم"، "یہ دیش ہے ویر جوانوں کا"، "لہرا دو"، "سب سے آگے ہوں گے ہندوستانی"، اور "ماں تجھے سلام" شامل تھے۔
Kohli dedicates IPL 2025 title to wife Anushka: ویراٹ کوہلی نے آرسی بی کی جیت کا کریڈٹ اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو دیتے ہوئے کہہ دی انتہائی اہم بات
بتا دیں کہ 2017 میں شادی کرنے والے اس جوڑے نے اکثر ایک دوسرے کے کیریئر کے لیے سپورٹ اور تعریف کی ہے۔ انوشکا احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کے خلاف سنسنی خیز آئی پی ایل 2025 فائنل کے دوران اسٹینڈز میں موجود تھیں۔
PBKS vs RCB IPL 2025 Qualifier 1: آئی پی ایل کے فائنل میں 9 سال بعد پہنچی ویراٹ کوہلی کی آر سی بی،پنجاب کنگز کو شکست فاش کا سامنا
رائل چیلنجرز بنگلور نے آخری بار سال 2016 میں آئی پی ایل کا فائنل کھیلا تھا۔اس کے بعد بنگلور کئی بار پلے آف میں پہنچا، لیکن فائنل میں جگہ نہیں بنا سکی۔ بنگلور کی جیت کی بنیاد سویاش شرما اور جوش ہیزل ووڈ نے رکھی جنہوں نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔
PBKS vs RCB IPL 2025: آر سی بی نے چنا سوامی میں ملی ہار کا بدلہ مُلان پور میں لیا، پنجاب کنگس کو سات وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر پہنچی
وراٹ کوہلی اور دیودت پڈیکل کی شاندار نصف سنچریوں کی مدد سے رائل چیلنجرز بنگلورو نے آج ملان پور میں پنجاب کنگس کو سات وکٹوں سے شکست دے کر اس آئی پی ایل سیزن اپنی پانچویں جیت درج کر لی۔





