BHIM App: بھیم ایپ میں نیا فیچر متعارف، اب بایومیٹرک سے کرسکیں گے یوپی آئی ادائیگی، صارفین کو سہولت اور سکیورٹی میں اضافہ
یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر دستیاب ہے جن میں فنگر پرنٹ یا فیس ریکگنیشن کی سہولت موجود ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اس نئے فیچر سے نہ صرف ڈیجیٹل پیمنٹس کا دائرہ وسیع ہوگا بلکہ بھارت میں کیش لیس معیشت کے ہدف کو بھی تقویت ملے گی۔





