Khan Sir Coaching Firing News: اگلی سماعت میں بہار کے خان سر کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، فائرنگ معاملے میں پولیس نے تیار کی کیس ڈائری
ذرائع کے مطابق، پولیس کی کیس ڈائری میں اس بات کا ذکرہے کہ خان سرکے باڈی گارڈ تالیبر سنگھ کا ہتھیار بہار میں ویلڈ پرمٹ کے بغیر استعمال کیا جا رہا تھا۔
Patna Firing Case: مشکل میں پھنس گئے خان سر، پٹنہ فائرنگ معاملے میں آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج، پولیس کرے گی پوچھ گچھ
پٹنہ کے خان گلوبل کوچنگ سینٹرپرمنگل کی دیررات حملہ ہوا تھا۔ سیکورٹی گارڈزپرحملہ کیا گیا، توڑپھوڑکی گئی اوپتھراؤ کیا گیا۔ سینٹرکے مالک فیضل خان عرف خان سرنے دعویٰ کیا کہ ملحقہ کوچنگ سینٹرمیں موجود لوگوں نے ان کے سامنے فائرنگ کی۔ بعد میں انہوں نے اپنا بیان واپس لے لیا۔
Pappu Yadav Arrested: رکن پارلیمنٹ پپویادو گرفتار، گھنٹوں ہنگامہ آرائی کے بعد اٹھا لے گئی پٹنہ پولیس، جانئے پورا معاملہ
بہارکے پورنیہ کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو کو 31 سال پرانے معاملے میں پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ پپویادو رات کا حوالہ دیتے رہے، لیکن پولیس نے ایک نہیں سنی اورانہیں گرفتارکرکے لے گئی۔
Patna Civil Court receives bomb threat: پٹنہ سول کورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، وکلاء نے جانچ کا کیا مطالبہ
فی الحال پولیس اور سکیورٹی ایجنسیاں پورے معاملے کی جانچ میں مصروف ہیں۔ عدالت کے احاطے کی سخت تلاشی لی جا رہی ہے اور ای میل بھیجنے والے کی شناخت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Ruckus over student’s death in Patna: پٹنہ میں طالب علم زویا پروین کی موت پر ہنگامہ، احتجاج کے درمیان پولیس پر پتھراؤ، حراست میں لیے گئے کچھ لوگ
پتھراؤ کے حوالے سے ڈی ایس پی انو کماری نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ جس طرح سے ہنگامہ آرائی کی گئی ہے، اس واقعہ کے حوالے سے ایف آئی آر درج کی جائے گی اور گرفتاریوں کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔
Chandan Mishra Murder Case: چندن مشرا قتل معاملہ، پولیس مڈبھیڑ میں ایک حملہ آور گرفتار، دو زخمی اسپتال میں زیر علاج
پولیس گرفتار اور زخمی بدمعاشوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے، تاکہ چندن مشرا قتل کیس کا معمہ پوری طرح حل ہو سکے اور باقی مفرور حملہ آوروں کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔
Firing in Patna: پٹنہ میں دن دیہاڑے فائرنگ، ماں بیٹی ہلاک، باپ زخمی
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ واقعے کے پیچھے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے، فی الحال پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ اس علاقے میں کئی سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے جلد ہی بدمعاشوں کی شناخت ہو سکتی ہے۔





