Demand to make DK Shivakumar the CM: کرناٹک کانگریس میں قیادت کی کشمکش تیز، 80 سے 90 ممبران اسمبلی نے کی ڈی کے شیوکمار کو وزیراعلیٰ بنانے کی درخواست، اقبال حسین کا بڑا دعویٰ
کرناٹک کانگریس میں قیادت کی کشمکش نومبر 2025 میں اس وقت شروع ہوئی، جب حکومت نے اپنی پانچ سالہ مدت کا نصف مکمل کیا۔ موجودہ وزیراعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے علاوہ وزیرداخلہ جی پرمیشورا بھی اعلیٰ عہدے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
AIMIM to back Justice Sudershan Reddy: اسدالدین اویسی نائب صدر کے انتخاب میں جسٹس بی سدرشن ریڈی کی کریں گے حمایت، نائب صدر کا انتخاب 9 ستمبر کو
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بتایا کہ وزیراعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی کی درخواست پر اپوزیشن امیدوار کی تائید کا فیصلہ کیا گیا
BJP Parliamentary Board meeting: نائب صدر کے انتخاب کے لیے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی اہم میٹنگ کل، وزیراعظم کریں گے امیدوار کے نام کا فیصلہ، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی ہوں گے شامل
نائب صدر کے عہدے پر این ڈی اے کی حکمت عملی، 21 اگست کو نامزدگی، 9 ستمبر کو ووٹنگ، سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو، شیشادری چاری اور کچھ گورنرز کے نام زیر غور





