Paris Olympics 2024: اولمپک کے پہلے دن ہی ہندوستان کا جلوہ، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں دو ٹیمیں
خواتین ٹیم نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انکیتا 11ویں نمبر پر رہیں۔ بھجن کور 22 ویں نمبر پر رہیں۔ وہیں دیپیکا 23 ویں نمبر پر رہیں۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم چوتھی پوزیشن پر رہی۔
Nita Ambani Re-Elected Unanimously as IOC Member: صدفیصد ووٹ کے ساتھ نیتا امبانی دوسری بار انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی رکن ہوئیں منتخب،خوشی کاکیا اظہار
انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے حصے کے طور پر، ریلائنس فاؤنڈیشن اس موسم گرما میں پیرس اولمپکس 2024 میں پہلی بار انڈیا ہاؤس کھول رہی ہے۔ انڈیا ہاؤس ایتھلیٹس کے لیے ایک "گھر سے دورگھر" ہو گا۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں 10 بڑی کامیابیاں جو ہندوستان کر سکتا ہے حاصل…
ہندوستان کے پاس تیر اندازی میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ہندوستان کو پیرس میں تیر اندازی میں اپنے پہلے تمغے کا انتظار ختم ہونے کی امید ہے۔
Learning from Past Mistakes: پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہندوستان کی مضبوط سپورٹ اسٹاف حکمت عملی
سچ تو یہ ہے کہ اس بار دستے میں بہت کم افسران اور بیوروکریٹس شامل ہیں۔ 120 کے قریب امدادی عملہ کھلاڑیوں کی ضروریات سے براہ راست جڑا ہوا ہے، جس کا مقصد تفریحی سفر میں شامل ہونے کی بجائے کارکردگی کو بڑھانا ہے۔
Dr. Mansukh Mandaviya Chaired High-Level Meeting: پیرس اولمپک 2024 کے لیے بھارت کی تیاریوں کو جائزہ لینے کی غرض سے اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد
ڈاکٹر مانڈوِیا نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ کھلاڑیوں کو ان کی ضرورت کے مطابق مدد فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے ایتھلیٹس کو وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام سناتے ہوئے کہا "اب جبکہ ہمارے کھلاڑی تیاری اور مقابلے کے اس اہم مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔
Paris Olympics 2024: جانئے کیوں پیرس اولمپکس کے میڈ ل میں ملایا گیا ایفل ٹاور کا لوہا ؟ افتتاحی تقریب ہوگی ندی پر
پیرس اولمپکس میں چار نئے کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس بار بریک ڈانسنگ کو اولمپکس میں ڈیبیو کیا جارہا ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہیں اس بار اسکیٹ بورڈنگ، سرفنگ اور اسپورٹس کلائمبنگ کو بھی اولمپکس میں شامل کیا گیا ہے۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اڈانی نے شروع کی ’دیش کا گیت‘ مہم
اڈانی گروپ ہندوستان میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو بہتر بنانے اور ترقی دینے کے عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے، جس سے پورے ملک میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ ملے۔
India House at Paris Olympics 2024: “انڈیا ہاؤس اولمپک تحریک میں ہندوستان کی پیش رفت کی عکاسی کرے گا”
انڈیا ہاؤس، مشہور پارک ڈی لا وِلیٹ میں واقع ہے، جسے گیمز کے دوران "پارک آف نیشنز" کا نام دیا گیا ہے، اس پارک میں 14 دیگر مہمان نوازی کے گھر ہوں گے، جن میں ہالینڈ، کینیڈا، برازیل اور میزبان کے گھر شامل ہیں۔ .
Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ سے مانسی تک، یہ چار ہندوستانی خاتون پہلوان پیرس اولمپکس 2024 میں جگہ بنانے سے صرف ایک قدم دور ہیں
عالمی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی انشو ملک نے تکنیکی برتری کے ساتھ کرغزستان کی کلمیرا بلیمبیکووا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔
Paris Olympics 2024,India placed in tough Pool:پیرس اولمپکس 2024 میں انڈین ہاکی ٹیم کو مشکل ترین گروپ میں ملی جگہ،مقابلہ ہوگا سخت
ہندوستان فی الحال بیلجیئم اور نیدرلینڈ کے پیچھے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے اور انہیں ماضی میں ٹوکیو میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے آسٹریلیا اور ارجنٹائن کو شکست دینا مشکل تھا۔وہیں دوسری طرف پول اے میں نیدرلینڈز، جرمنی، برطانیہ، اسپین، فرانس اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔