Bharat Express DD Free Dish

Paris

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ویوا ٹیک 2026 (VivaTech 2026) سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی تیز رفتار تکنیکی ترقی کو اجاگر کیا اور کہا کہ بھارت میں AI کا مطلب صرف آرٹیفیشل انٹیلی جنس نہیں بلکہ "آل اِنکلیوسیو" (سب کو ساتھ لے کر چلنے والا) بھی ہے۔

یہ اقدام فرانسیسی اسکولوں میں عبایا پہننے پر کئی مہینوں کی بحث کے بعد سامنے آیا ہے، جہاں خواتین کے حجاب پہننے پر طویل عرصے سے پابندی عائد ہے۔

 رپورٹ کے مطابق جب تحقیقات کی گئی تو معلوم ہوا کہ انگلیاں ایک 'زندہ شخص' کی تھیں۔ اس کے لیے میڈیکل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ اگرچہ پارسل میں صرف انگلیاں تھیں لیکن اس کے ساتھ کوئی نوٹ یا خط نہیں ملا۔ اس نے تفتیش کاروں کو حیران کر دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی آج شام 7:30 بجے فرانسیسی سینیٹ پہنچیں گے جہاں وہ سینیٹ کے صدر گیراڈ لارچر سے ملاقات کریں گے ۔ ہندوستانی وقت کے مطابق 8:45 بجے پی ایم مودی فرانس کے ہم منصب الیزابتھ بورن کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کریں گے ۔