PM Modi Sanskrit Shloka: والدین کی خدمت ہی سب سے بڑا فرض، وزیر اعظم مودی نے شیئر کیا سنسکرت کا شلوک، جانیں اس کا دل کو چھو لینے والا مفہوم
وزیر اعظم نریندر مودی نے 20 نومبر 2026 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اسکند پران کے کاشی کھنڈ سے ماخوذ ایک سنسکرت شلوک شیئر کیا، جس میں والدین کے احترام اور ان کی خدمت کا پیغام دیا گیا ہے۔





